The Viral "Banana Milk" Lotion for Soft, Glowing Skin
Treat your skin to the delicious scent of banana milk with KWAILNARA Banana Milk Body Lotion. This famous Korean body lotion is enriched with 99.5% pure banana extract and royal jelly to deeply moisturize dry skin while making it soft, bright, and smelling irresistible.
Why It’s a Family Favorite
- ✅ Amazing Fragrance: Smells exactly like sweet banana milk! The scent stays on your body for hours, keeping you fresh.
- ✅ Deep Moisture: Perfect for dry winters. It absorbs quickly without leaving a sticky or greasy feeling.
- ✅ Milk Protein for Whitening: Contains milk proteins that help remove dead skin cells and brighten the skin tone naturally.
- ✅ Giant Size: Comes in a large pump bottle that lasts a long time for the whole family.
How to Use
Apply a generous amount all over your body after a shower while your skin is slightly damp. Massage until fully absorbed. Focus on dry areas like elbows and knees.
کیلے اور دودھ کی طاقت والا باڈی لوشن
کویلنارا (Kwailnara) کا یہ بنانا ملک لوشن اپنی خوشبو اور رزلٹ کی وجہ سے کوریا کا نمبر 1 لوشن ہے۔ اس میں اصلی کیلے کا عرق اور دودھ شامل ہے جو جلد کو گہرائی تک نرم و ملائم بناتا ہے اور خشکی کا نام و نشان مٹا دیتا ہے۔
اس کے خاص فوائد
- ✅ بہترین خوشبو: اس کی خوشبو اتنی پیاری ہے کہ آپ کو پرفیوم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
- ✅ رنگ نکھارے: اس میں موجود ملک پروٹین جلد سے میل کچیل ہٹا کر رنگت کو صاف اور گورا کرتے ہیں۔
- ✅ نان اسٹکی (Non-Sticky): یہ جلد پر چپچپا نہیں ہوتا اور فوراً جذب ہو جاتا ہے، گرمیوں اور سردیوں دونوں کے لیے بہترین۔
- ✅ نرم و ملائم جلد: کھردری اور خشک جلد کو فوراً نرم کرتا ہے (خاص طور پر کہنیوں اور ایڑیوں کے لیے)۔
استعمال کا طریقہ
نہانے کے بعد پورے جسم پر لگائیں۔ یہ بچوں اور بڑوں سب کے لیے محفوظ ہے۔
Kbeauty Vanity کی گارنٹی
- 🇰🇷 100% اصلی کورین پروڈکٹ: امپورٹڈ کوالٹی۔
- 🚚 فری ڈیلیوری: پورے پاکستان میں۔
- 💰 کیش آن ڈیلیوری: آرڈر گھر پہنچنے پر پیسے دیں۔